Normally people used to ask about what is network marketing? Network marketing, also known as multi-level marketing (MLM), is a business model in which a company distributes products through a network of independent distributors. These distributors earn money through the sales of the products, as well as through recruiting new members to join the network and sell the products themselves. In this way, the network of distributors forms a hierarchy, with each member earning a portion of the sales made by the members they have recruited. In Urdu, network marketing could be called نیٹ ورک مارکیٹنگ.
We have discussed network marketing in urdu you can read it.
نیٹ ورک مارکیٹنگ کیا ہے؟
پیارے دوستو نیٹ ورک مارکیٹنگ ۔ مارکیٹنگ کی ایک قسم ہے جس کے زریعے کمپنیاں مارکیٹنگ کرتے ہیں۔ اسے آج کے دور میں انفلونسر مارکیٹنگ کے نام سے بھی جانا جاتا ھے۔ جیسے آب سوشل میڈیا پر آپ دوسرے لوگوں کو مانتے ہیں۔ ان کو فالو کرتے ہیں کیونکہ آپ جانتے ہیں جس کو آپ فالو کر رہے ہیں وہ آپ کو کبھی غلط راٰے نہیی دے گا۔ ایسی طرح اپ بھی جس کسی کمپنی کے ساتھ منسلک ہو جاتے ہیں تو آپ کو کوشیش ہوتی ہے آپ لوگوں تک صیحی انفارمیشن پحنچا کر اس سے پیسے بھی کما سکتے ہیں۔
اس طرح برانڈذ کی مارکیٹنگ ہوجاتی ہے اور آپ کو اپ کی محنت پر انکم ملنا شروع ہوجاتی ہے۔
پاکستان میں بیہت ساری کمپنیاں نیٹ ورک مارکینگ کر رہی ہیں۔ مگر ان میں چند ایک صیحی طریقہ کار سے کام رہی ہیں۔ جن میں ڈی ایکس این، اوریفلیم سرفہرست ہیں۔
ڈی ایکس این مشروم بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے یہ صحت بخش پراڈکٹس پر کام کرتی ہے۔ ڈی ایکس این رشی مشروم کو خود تیارکرتی ہے اور اس کا رشی مشروم دنیا بھر میں اچھے رذلٹ کو وجہ سے جانا جاتا ہے۔